Sasural Me Izzat badhane ke Nuskhe

0
204
Tips to increase respect in in-laws
https://www.google.com/

شوہر کی روٹین یہ بنائیں کے گھر آنے پر وہ پہلے اپنی ماں کے پاس جائے بعد میں آپ کے پاس آۓ

جب بازار جائیں ساس کے لیے کوئی نہ کوئی تحفہ ضرور لے کر آئیں چاہے وہ لون کے سوٹ ہو یا دس روپے کی مونگ پھلی

کپڑے بدلنے لگے تو آپ دو پسندیدہ جوڑے ساس کے پاس لے جائیں ان سے پوچھے کہ میں دونوں میں سے کون سا جوڑا پہنو ۔ پھر وہ جو کہیں وہ پہن لے

جب جب آپ کے شوہر آپ کے ساتھ کوئی اچھا سلوک کریں ساس کے سامنے ساس کی تعریف کریں کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی بہت اچھی تربیت کی ہے

گاڑی میں بیٹھنا ہو تو بڑی محبت کے ساتھ ساس کو فرنٹ سیٹ پر بٹھائیں اور ان سے کہیں کہ یہ آپ کا حق ہے کیوں کے آپ کی دعاؤں کی وجہ سے ہی ہمیں اللہ نے یہ گاڑی دی ہے

گھر میں کھانا بنانے لگے تو ساس سے پوچھ لیں کہ آج کیا بنائیں اکثر وہ یہ معاملہ آپ پر چھوڑ دیں گی لیکن اگر وہ کسی خاص چیز کی فرمائش کریں تو وہی پکائیں

کبھی بھی کسی کے بھی سامنے اپنے میاں اپنی ساس اور کسی بھی دوسرے سسرالی رشتہ دار کی برائی نہ کریں کیوں کہ یہ بھی غیبت ہے اور غیبت ایسی منہوس چیز ہے جو گھروں کے گھر اجاڑ دیتی ہے

اگر کبھی آپ کے ساس اور آپ کے میاں اکٹھے بیٹھے باتیں کر رہے ہو تو پوری کوشش کریں کہ میاں کو بلا کر وہاں سے نہ اٹھائے

ساس کی ہر پسند کی تعریف کریں اور انہیں یقین دلائے کہ آپ ان کے اعلی ذوق کی متعرف ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here