Sunday, August 14, 2022
Home acchi baten 20 Facts About Quran In Urdu

20 Facts About Quran In Urdu

آج ہم اس کتاب کے بارے میں بات کریں گے جس کو مسلمان روزانہ نماز میں گھر میں مدرسے میں دیکھ کر یا بغیر دیکھے پڑھتے ہیں

صرف یہی نہیں بلکہ اس میں لکھی ہوئی باتوں پر ایمان رکھتے ہیں

اور یقین رکھتے ہیں کہ اس پر عمل کرنے والا جنت میں داخل ہو گا

اور اس سے پیٹھ پھیرنے والا گنہگار ہوگا

1.

قرآن اللہ تعالی کی کتاب ہے

قرآن اللہ تعالی کی کتاب ہے اس میں اللہ کے حکم لکھے ہوئے ہیں

اور اللہ تعالی چاہتے ہیں کی بندے اس کو پڑھیں اور اس میں بتائے گئے طریقوں پر عمل کریں

اور اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں

2 . قرآن لفظ کا مطلب ہے
” پڑھی جانے والی کتاب

کسی بھی کتاب کا جو ٹائٹل ہو اس کا کوئی نہ کوئی مطلب ہوتا ہے

تو اسی طرح یہاں ٹائٹل قرآن ہے اور قرآن کا مطلب ہے

ہمیشہ پڑھی جانے والی کتاب کوئی بھی کتاب جب پڑھی جاتی ہے

تو اسے کنارے رکھ دیا جاتا ہے لیکن یہ کتاب ایسی ہے

جس کا پڑھنا کبھی ختم نہیں ہوتا

بلکہ ایک بار مکمل کرلینے کے بعد پھر سے شروع ہو جاتا ہے اور اسے ہر مسلمان مومن بندہ پڑھتا ہے

3 .سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب

قرآن دنیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے

4.

قرآن کو کئی ناموں سے جانا جاتا ہے

یہ کتاب صرف قرآن کے نام سے ہی نہیں بلکہ کئی ناموں سے معروف و مشہور ہے ،

جیسے التنزیل ،الذکر ، الفرقان ، الکتاب ، الحدا ، النور وغیرہ

5 . اس کتاب پر بہت ریسرچ ہوئی ہے

قرآن پر سب سے زیادہ ریسرچ کیا گیا ہے

6 . قرآن آخری نبی پر نازل ہوا

قرآن آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا

اور آپ کی ذمہ داری تھی قرآن کا پیغام ہر شخص تک پہنچایا جائے

7.

قران رمضان کے مہینے میں نازل ہوا

اور اس کے بارے میں خود اللہ تعالی نے سورۃ بقرہ میں فرمایا ہے

کہ ہم نے قرآن مجید کو رمضان المبارک کے مہینے میں نازل کیا

8 . پورے قرآن کو تیس حصے میں بانٹا گیا ہے

قرآن مجید میں 30 پارے ہیں یعنی قرآن مجید 30 حصے میں تقسیم کیا گیا ہے

9.

قرآن مجید میں 540 رکوع موجود ہیں

اللہ تعالی کی مقدس کتاب قرآن مجید میں 540 رکوع موجود ہیں

10.

قرآن مجید میں 6236 آیتیں ہیں

قرآن مجید میں 6236 آیتیں موجود ہیں

آیتوں سے مل کر رکوع بنے ہیں اور رکوع سے مل کر پارے بنے ہیں

اور پھر تیس پاروں سے مل کر پورا قرآن بنا ہوا ہے

11.

مقدس کتاب قرآن مجید میں چودہ سجدے ہیں

قرآن مجید میں چودہ آیتیں ایسی ہیں

جن کو پڑھنے کے بعد سجدہ کرنا واجب ہوتا ہے اور سجدہ نہ کرنے والا گنہگار ہوتا ہے

12.

اس میں کچھ سورتیں مکی اور کچھ مدنی ہیں

جو آیتیں یا صورتیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ہجرت سے پہلے مکہ میں اتری وہ مکی ہیں

اور جو صورتیں ہجرت کے بعد مدینے میں اتری وہ مدنی ہیں

13.

سب سے پہلی آیت” اقرا بسم ربک الذی ” نازل ہوئی

سب سے پہلے آیت” اقرا بسم ربک الذی “نازل ہوئی جو کی تیسرے پارے میں سورۃ علق میں ہے

اور یہ اس وقت نازل ہوئی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غار حرا میں موجود تھے

14.

قرآن پاک کی سب سے آخری آیت کونسی نازل ہوئی

قرآن پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت سورہ بقرہ کی ہے

الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا

15.

پورا قرآن مجید 23 سالوں میں نازل ہوا

مکمل قرآن مجید 30 سالوں میں نازل ہوا

16.

قرآن کی سب سے بڑی سورہ

قرآن کی سب سے بڑی سورت سورہ بقرہ ہے

جس میں 286 آیتیں ہیں یہ پہلے پارے سے شروع ہوکر تیسرے میں ختم ہوتی ہے

اور ڈھائی پارے کی ہے

17.

قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت

قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورہ سورہ کوثر
ہے

اس میں صرف تین آیتیں ہیں اور تیسویں پارے میں ہے

18 . سورہ اخلاص کو ایک تہائی قرآن کہا جاتا ہے

قرآن کی سورۃ اخلاص کو ایک تہائی قرآن کے نام سے جانا جاتا ہے

یعنی اس سورہ کو پڑھنے پر ایک تہائی قرآن کا ثواب ملتا ہے

19.

سورہ الکافرون کو ایک چوتھائی قرآن کہا گیا ہے

سورہ الکافرون کو ایک چوتھائی قرآن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

یعنی اس سورہ کو پڑھنے پر ایک چوتھائی قرآن پڑھنے کا ثواب ملتا ہے

20.

اس کتاب میں اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

قرآن مجید میں اب تک کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

بلکہ اس مقدس کتاب کا حرف حرف اسی حالت میں ہے

جس حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی تھی

اس کتاب میں کوئی تبدیلی ہو بھی نہیں سکتی کیونکہ اللہ نے خود ہی اس کی حفاظت کا وعدہ کیا ہے

https://kids.kiddle.co/Quran

RELATED ARTICLES

Cover up the faults of others

دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کیجیے۔ کوئی بھی انسان عیوب سے پاک نہیں ہےسب کے اندر...

Hajj on foot is a foolish and ignorant act

بعض حضرات شہاب (کیرالہ) کے پیدل سفرِ حج پر طرح طرح سے اعتراضات کررہے ہیں اور اس سفر کو بےوقوفانہ، جاہلانہ،...

Killed for blasphemy in Nigeria: ‘It felt like a spear pierced my heart’

نائیجیریا میں توہین مذہب کے الزام میں قتل: 'ایسا لگا جیسے نیزے نے میرے دل کو چھید دیا ہو'بند کریںڈیبورا سیموئل...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Cover up the faults of others

دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کیجیے۔ کوئی بھی انسان عیوب سے پاک نہیں ہےسب کے اندر...

Hajj on foot is a foolish and ignorant act

بعض حضرات شہاب (کیرالہ) کے پیدل سفرِ حج پر طرح طرح سے اعتراضات کررہے ہیں اور اس سفر کو بےوقوفانہ، جاہلانہ،...

Killed for blasphemy in Nigeria: ‘It felt like a spear pierced my heart’

نائیجیریا میں توہین مذہب کے الزام میں قتل: 'ایسا لگا جیسے نیزے نے میرے دل کو چھید دیا ہو'بند کریںڈیبورا سیموئل...

A few advices! By following which a person can get close to Allah

چند نصیحتیں! جنہیں عمل کرکے انسان اللہ کا قرب حاصل کر سکتا ہے غصہ کبھی نہ کرنا...

Recent Comments

Translate »