Friday, May 20, 2022
Home Deeni Baten Azaan subah ke waqt sheri khane ka hukm

Azaan subah ke waqt sheri khane ka hukm

کیا اذان فجر شروع ہوتے ہی سحری کھانا بند کر دینا چاہیے یا اذان کے ختم ہونے تک کھا پی سکتے ہیں ؟

اذان کی تین صورتیں ہیں :
(1) مؤذن صبح صادق سے پہلے ہی لوگوں کو یہ اطلاع دینے کے لیے اذان دیتا ہوں کہ اب صبح صادق قریب ہے اس واسطے جس نے ابھی تک سحری نہ کھائی ہو وہ سحری کھا لے جس نے ابھی وتر نا پڑھی ہو وہ وتر پڑھ لے اور جس کی نماز تہجد کی دو چار رکعتیں باقی وہ جلدی جلدی ان کو پورا کرلیں جیسا کہ عہد نبوی میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ صبح صادق سے قبل ہی اذان دیا کرتے تھے
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا تھا :

” ان بلالا یوذن بلیل فکلوا واشربوا حتی ینادی ابن مکتوم ،،
بے شک بلال رات میں یعنی صبح صادق سے پہلے ہی اذان دیتے ہیں اس واسطے تم لوگ کھاؤ پیو یہاں تک کہ ابن مکتوم اذان دیں –
ایسی اذان ہو تو اس کے بعد کھا پی سکتے ہیں اور جب دوسری اذان ہو تو کھانا پینا بند کر دیں

( 2 ) دوسری صورت یہ ہے کہ یقینی طور سے صبح صادق ہو جانے کے بعد مؤذن اذان دیتا ہوں جیسا کہ حضرت عبداللہ بن ام مکتوم اذان دیتے تھے

“وکان رجلا اعمی لا ینادی حتی یقال لہ اصحبت اصحبت ،،
ابن مکتوم نابینا آدمی تھے اس وقت تک اذان نہیں دیتے تھے جب تک یہ نہ کہا جائے کہ صبح ہو گئی
ایسی صورت میں مؤذن جیسے اذان شروع کرے کھانا پینا بند کر دینا چاہیے –

تیسری صورت یہ ہے کہ ظن و تخمین سے اذان دیتا ہوں جیسے کچھ مؤذن جنتری کے مطابق گھڑی دیکھ کر اذان دیتے ہیں اور کبھی آسمان پر نظر نہیں ڈالتے کہ دیکھیں کتنے بجے صبح صادق ہوتی ہے اور ہماری گھڑی اور جنتری درست ہے یا نہیں ایسی صورت میں اگر کوئی کھاپی رہا ہے تو اس کے برتن میں جو کھانا ہے اس میں سے بقدر ضرورت کھا سکتا ہے

Previous articleShaban Ka Mahina
Next articleMaut Ka Aakhri Safar
RELATED ARTICLES

Shaitan ka pehla mission kya hai

حوا کی بیٹی تیرے سر کا آنچل کس نے سرکا دیا؟شیطان کا اول مشن ہی یہی ہے

Zindagi ka tajurba kaise karen

ایک 50 سالہ شریف آدمی ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات...

Ek gareeb ki ladki

غریب کی لڑکی ایک دوست کہنے لگا کہ میرا رشتہ ہوگیا ہے مگر میں نے وہ رشتہ...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Shaitan ka pehla mission kya hai

حوا کی بیٹی تیرے سر کا آنچل کس نے سرکا دیا؟شیطان کا اول مشن ہی یہی ہے

Zindagi ka tajurba kaise karen

ایک 50 سالہ شریف آدمی ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات...

Ek gareeb ki ladki

غریب کی لڑکی ایک دوست کہنے لگا کہ میرا رشتہ ہوگیا ہے مگر میں نے وہ رشتہ...

lailatul qadr kab aati hai

لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت پہ ایک مکمل سورت نازل ہوئی ہے جس سے اس کی...

Recent Comments

Translate »