Friday, July 1, 2022
Home acchi baten Ek gareeb ki ladki

Ek gareeb ki ladki

غریب کی لڑکی

ایک دوست کہنے لگا کہ میرا رشتہ ہوگیا ہے مگر میں نے وہ رشتہ توڑ دیا ہے ۔

میں نے پوچھا کہ کیوں توڑا رشتہ ؟

کہنے لگا کہ میرے ابو رمضان میں بیمار ہوے تھے تو میرے سسرال والے عیادت کے لیے آۓ تھے

مگر کچھ لاۓ نہیں نہ پھل نہ ہی کوئی روپیہ پیسہ دے کر گۓ ۔۔

میرے باپ نے کہا کہ آج یہ لوگ ایسے ہیں تو کل کیا کریں گے

مطلب نہ عیدی نہ شب بارات دن گے .اس لئے میں نے رشتہ ہی توڑ دیا ۔۔۔

مگر میں نے کہا کہ یار یہ بتاٶ کہ اس لڑکی کے گھر والوں کے حالات کیسے تھے ۔۔

کہنے لگا کہ بہت غریب لوگ ہیں کام کاج کرتے ہیں تو دو ٹایم کی روٹی با مشکل کھاتے ہیں ۔۔

میں نے کہا کہ میرے بھائی جب آپ ان کی غربت کے بارے میں سب جانتے ہیں ۔۔

تو کیا آپ یہ جانتے ہیں جس سے رشتہ توڑا ہے ان ماں باپ پہ کیا گزری ہوگی ؟ ۔۔

اس بیچاری لڑکی پہ کیا گزری ہوگی کہ مجھے غربت کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا ۔

یا ر میرے ابو کہتے ہیں کہ اب رشتہ امیر گھرانے میں کرواؤں گا

جو جہیز ، شب برات عید سب دے سکیں جو تمہیں کاروبار سیٹ کروا سکیں

میں مسکرایا اور دل ہی دل میں سوچنے لگا کہ تمہارے ابو کہتے ہیں یا تمہارا دل کہتا ہے ۔۔

جاؤ یار جو اپنے زور بازو پر یقین نہ کر سکے وہ دوست تو کیا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں

آج اگر بیٹی والوں کا رشتہ ٹوٹ جاۓ تو لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں

کہ شاید ان کی بیٹی میں کوئی خامی ہے ۔۔

اگر بیٹے والوں کا رشتہ ٹوٹ جاۓ تو وہ فخر سے کہتا ہے یار مجھے پسند نہیں تھی میں چھوڑ دیا ۔۔۔

خدارا بیٹی والوں پے ایسا ظلم نہ کریں میرے پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے

کہ جو لڑکے ابھی جوان ہیں وہ کبھی بھی کسی لڑکی کو اس کی غربت پہ نہ چھوڑین نہ اس کے جزبات سے کھیلیں ۔۔

یہ عورت ہی وہ ہستی ہے جو ہمیں دنیا میں لائی اور یہ عورت ہی وہ ہستی ہے

بس روپ بدل لیتی ہے ماں کا بیوی کا بہن کا مگر ہوتی تو عورت ہی ہے نا…

https://www.kahanikitab.com/2021/05/garib-ladki-ki-dard-bhari-kahani.html

RELATED ARTICLES

How do Islamic countries treat their minorities?

https://www.youtube.com/watch?v=YIk9gKZ-ilg اسلامی ممالک اپنی اقلیتوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ کم...

Gairat mand shoher kon ?

غیرت مند شوہر!! حضرت سیِّدُنا قاضی ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن موسیٰ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی...

Turkey me students ne quran ko laat mara football ki tarah

ترکی میں طلبہ نے قرآن کو فٹ بال کی طرح لات ماری، ویڈیو وائرل ہوگئی رباط: ترکی...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

How do Islamic countries treat their minorities?

https://www.youtube.com/watch?v=YIk9gKZ-ilg اسلامی ممالک اپنی اقلیتوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ کم...

Gairat mand shoher kon ?

غیرت مند شوہر!! حضرت سیِّدُنا قاضی ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن موسیٰ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی...

Turkey me students ne quran ko laat mara football ki tarah

ترکی میں طلبہ نے قرآن کو فٹ بال کی طرح لات ماری، ویڈیو وائرل ہوگئی رباط: ترکی...

Izzat Ki Roti Aur Pakiza khana

عزت کی روٹی اور پاکیزہ غذا الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، وبعد!

Recent Comments

Translate »