Friday, July 1, 2022
Home acchi baten Kisi se bhi sach na chupayen

Kisi se bhi sach na chupayen

سچ نہ چھپائیے

حضرت عائشہ اور زینب رضی اللہ عنہا دونوں سوکن تھیں،

بہ تقاضائے بشریت بعض امور میں کئی بار اختلاف پیدا ہوجاتا تھا.

عائشہ کہتی ہیں کہ ازواج رسول میں زینب میرے مقابلے کی تھیں،

ازواج رسول میں اگر کوئی میری برابری اور ہمسری کا دعویٰ کرسکتی ہیں

تو وہ زینب ہیں. لیکن ان کے نفسوں کی پاکیزگی اور دلوں کی طہارت دیکھیے

کہ جب منافقین نے حضرت عائشہ پر تہمت لگائی

تو حضرت زینب نے حضرت عائشہ کے پاکیزہ کردار کی گواہی ان الفاظ کے ساتھ دی:

” ما علمت فیھا إلا خیرا۔”

میں عائشہ کے بارے میں سوائے اس کے کچھ نہیں جانتی

کہ وہ بہت بلند اخلاق اور بہترین خاتون ہیں.

غورکیجیے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا ان کی سوکن تھیں

دونوں میں مقابلے بازی بھی رہتی تھی

چاہتیں تو گول مول جواب دے کر اپنا دامن بچا لیتیں

لیکن انہوں نے حق کی گواہی دینے میں کسی پس و پیش سے کام نہیں لیا

بلکہ صاف دلی سے کہہ دیا:
“ما علمت فیھا إلا خیرا.”

سبحان اللہ یہ امہات المومنین تھیں.

آپسی اختلاف نے انہیں حق چھپانے پر نہیں اکسایا.

ہمیں چاہیے کہ اپنی زندگیوں میں امہات المومنین سا جذبہ پیدا کریں.

ہمارے آپسی اختلاف ہمیں کبھی کسی کے بارے میں غلط بیانی سے کام لینے پر مجبور نہ کریں

اور نہ ہی ضرورت کے موقع پر اپنے مخالف کی سچائی بتانے سے روکیں

اس لیے کہ کسی کے بارے سچ جانتے ہوئے بھی خاموش رہنا

یہ بھی اخلاقی جرم ہے جب کہ آپ کے اس سچ کی وجہ سے اس کی عزت بچ سکتی ہو.

https://www.fastcompany.com/3042260/8-methods-to-get-anyone-to-tell-the-truth

RELATED ARTICLES

How do Islamic countries treat their minorities?

https://www.youtube.com/watch?v=YIk9gKZ-ilg اسلامی ممالک اپنی اقلیتوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ کم...

Gairat mand shoher kon ?

غیرت مند شوہر!! حضرت سیِّدُنا قاضی ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن موسیٰ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی...

Turkey me students ne quran ko laat mara football ki tarah

ترکی میں طلبہ نے قرآن کو فٹ بال کی طرح لات ماری، ویڈیو وائرل ہوگئی رباط: ترکی...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

How do Islamic countries treat their minorities?

https://www.youtube.com/watch?v=YIk9gKZ-ilg اسلامی ممالک اپنی اقلیتوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ کم...

Gairat mand shoher kon ?

غیرت مند شوہر!! حضرت سیِّدُنا قاضی ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن موسیٰ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی...

Turkey me students ne quran ko laat mara football ki tarah

ترکی میں طلبہ نے قرآن کو فٹ بال کی طرح لات ماری، ویڈیو وائرل ہوگئی رباط: ترکی...

Izzat Ki Roti Aur Pakiza khana

عزت کی روٹی اور پاکیزہ غذا الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، وبعد!

Recent Comments

Translate »