Friday, May 20, 2022
Home Deeni Baten Taraweeh mein Quran Majeed Dekh Kar padhna

Taraweeh mein Quran Majeed Dekh Kar padhna

نماز تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنا

سوال(10- 443): ہمارے یہاں کوئی حافظ قرآن نہیں ہے، اور نہ ہی ہم لوگوں کے پاس کسی حافظ کو رکھنے کی استطاعت ہے، البتہ یہاں ایک مولانا صاحب ہیں، جو کہتے ہیں کہ میں نماز تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھاؤں گا، اس طرح پورا قرآن تراویح میں ختم ہوجائے گا، تو کیا ایسی صورت میں نماز تراویح میں قرآن مصحف سے دیکھ کر پڑھنا جائز ہے؟ یا امام صاحب چھوٹی چھوٹی سورتوں کے پڑھنے پر ہی اکتفا کریں؟

جواب: نماز تراویح میں مکمل قرآن ختم کرنے لئے اسے دیکھ کر پڑھنا جائز ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے غلام ذکوان مصحف دیکھ کر رمضان میں ان کی امامت کیا کرتے تھے۔ (صحيح البخاري: 2 /184، کتاب الاذان، باب امامة العبد والمولی)
نیز کتاب وسنت میں نمازمیں مطلق قرأت قرآن کا حکم ہے، جس میں دیکھ کر پڑھنا بھی داخل ہے، اور کہیں بھی نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کی ممانعت نہیں ہے، اس واسطے بوقت ضرورت جائز ہے۔ (انظر تعليق الشيخ ابن باز علی هذه المسئلة في فتح الباري: 2 /185)

نعمة المنان مجموع فتاوى فضيلة الدكتور فضل الرحمن: جلد دوم، صفحہ: 316.

دکتور فضل الرحمن المدنی

RELATED ARTICLES

Shaitan ka pehla mission kya hai

حوا کی بیٹی تیرے سر کا آنچل کس نے سرکا دیا؟شیطان کا اول مشن ہی یہی ہے

Zindagi ka tajurba kaise karen

ایک 50 سالہ شریف آدمی ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات...

lailatul qadr kab aati hai

لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت پہ ایک مکمل سورت نازل ہوئی ہے جس سے اس کی...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Shaitan ka pehla mission kya hai

حوا کی بیٹی تیرے سر کا آنچل کس نے سرکا دیا؟شیطان کا اول مشن ہی یہی ہے

Zindagi ka tajurba kaise karen

ایک 50 سالہ شریف آدمی ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات...

Ek gareeb ki ladki

غریب کی لڑکی ایک دوست کہنے لگا کہ میرا رشتہ ہوگیا ہے مگر میں نے وہ رشتہ...

lailatul qadr kab aati hai

لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت پہ ایک مکمل سورت نازل ہوئی ہے جس سے اس کی...

Recent Comments

Translate »